asslam o alikum sistr je how r u... my name is manzar abbas from shorkotcity jhang ap bhoot acha kaam rehi allah karyn ap hamesha esi tara apna fraz ada karti rehyn
جناب عالی نہایت ادب سے التماس ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں دو سال سے کام کرنے والے پانچ عارضی ملازمین مددگار جن کو دسمبر 2018 سے ہیلتھ کونسل کے بجٹ سے تنخواہ کو بند کرنے کی بنا پر نوکری سے نکال دیا گیا ہے نومہینے کا عرصہ گزر جانے کے باوجود اب تک ان کی تنخواہ کو بحال نہیں کیا گیا جناب عالی ہیلتھ کونسل کے بجٹ سے تنخواہ وصول کرنے والے عارضی ملازمین کمپیوٹر آپریٹر اب تک نوکری پر بحال ہیں پورے پنجاب میں ہیلتھ کونسل کے بجٹ سے تنخواہیں وصول کرنے والے بہت سارے ملازمین ان کی نوکریوں پر بحال ہیں 9 ماہ سے ہم پانچ د ملازمین اپنے خاندان کی کفالت کے لیے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کے چکر کاٹ رہے ہیں کوئی بھی افسر ہماری داد رسی کرنے کو تیار نہیں ہے کسی سرکاری عہدے پر فائض بڑےافسرکی قلم کی جمبش سے پانچ غریب خاندانوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھین لیا گیا ہے سٹیزن پورٹل پر متعدد مرتبہ شکایت درج کروائی ہے مگر اس سرکاری افسر سے پوچھنے والا کوئی نہیں ہے نو مہینے سے متعدد مرتبہ وزیراعلی عثمان بزدار صاحب کے پورٹل پر اپنا مسئلہ درج کروایا مگر چونکہ یہ مسئلہ کسی بیوروکریٹ سیاسی یا زمیندار وڈیرے کا نہیں ہے صرف پانچ خاندان جو کہ غریب اور بے یارومددگار کا ہے اس لیے نو مہینے سے اس مسئلے کو ٹال مٹول کا سامنا ہے شاہی افسران کا کھیل صرف اپنے سے چھوٹے افسر کی طرف شکایت کو بھیج دینا ہے نو مہینوں سے پانچ خاندان فآ قوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں خدارا ہماری مدد کی جائے 03143057687 حیدر الیاس مدثر ولد محمد الیاس نواں شہر شور کوٹ سٹی
asslam o alikum sistr je how r u...
ReplyDeletemy name is manzar abbas from shorkotcity
jhang
ap bhoot acha kaam rehi allah karyn ap hamesha esi tara apna fraz ada karti rehyn
جناب عالی نہایت ادب سے التماس ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں دو سال سے کام کرنے والے پانچ عارضی ملازمین مددگار جن کو دسمبر 2018 سے
Deleteہیلتھ کونسل کے بجٹ سے تنخواہ کو بند کرنے کی بنا پر نوکری سے نکال دیا گیا ہے نومہینے کا عرصہ گزر جانے کے باوجود اب تک ان کی تنخواہ کو بحال نہیں کیا گیا جناب عالی ہیلتھ کونسل کے بجٹ سے تنخواہ وصول کرنے والے عارضی ملازمین کمپیوٹر آپریٹر اب تک نوکری پر بحال ہیں پورے پنجاب میں ہیلتھ کونسل کے بجٹ سے تنخواہیں وصول کرنے والے بہت سارے ملازمین ان کی نوکریوں پر بحال ہیں 9 ماہ سے ہم پانچ د ملازمین اپنے خاندان کی کفالت کے لیے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کے چکر کاٹ رہے ہیں کوئی بھی افسر ہماری داد رسی کرنے کو تیار نہیں ہے کسی سرکاری عہدے پر فائض بڑےافسرکی قلم کی جمبش سے پانچ غریب خاندانوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھین لیا گیا ہے سٹیزن پورٹل پر متعدد مرتبہ شکایت درج کروائی ہے مگر اس سرکاری افسر سے پوچھنے والا کوئی نہیں ہے نو مہینے سے متعدد مرتبہ وزیراعلی عثمان بزدار صاحب کے پورٹل پر اپنا مسئلہ درج کروایا مگر چونکہ یہ مسئلہ کسی بیوروکریٹ سیاسی یا زمیندار وڈیرے کا نہیں ہے صرف پانچ خاندان جو کہ غریب اور بے یارومددگار کا ہے اس لیے نو مہینے سے اس مسئلے کو ٹال مٹول کا سامنا ہے شاہی افسران کا کھیل صرف اپنے سے چھوٹے افسر کی طرف شکایت کو بھیج دینا ہے نو مہینوں سے پانچ خاندان فآ قوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں خدارا ہماری مدد کی جائے
03143057687
حیدر الیاس مدثر ولد محمد الیاس نواں شہر شور کوٹ سٹی