جھنگ صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب جاوید محمود خان کی ہدایات پرضلع کونسل سیکرٹریٹ میں صوبائی محتسب اعلیٰ کاریجنل آفس قائم کر دیاگیا ہے جہاں ڈسٹرکٹ ایڈوائزر چوہدری محمد ریاض میکن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر عوامی شکایات کی سماعت کا آغاز کر دیاہے۔ انصاف عوام کی دہلیز تک پہنچانے کی حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت صوبائی سطح کے اعلیٰ اختیاراتی تحقیقاتی ادارہ صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب کا آفس ضلعی سطح پر قائم کر دیا گیا ہے جو ہفتہ میں تین روز (جمعرات،جمعہ اور ہفتہ)ضلع بھر کے سرکاری محکموں کے خلاف شکایات کی باقاعدہ طور پر سماعت اور تحقیق کے بعد فیصلہ جات جاری کریگاجوکہ فوری انصاف کی فراہمی کے حوالہ سے عوام کیلئے ایک بہت بڑی ریلیف ہے۔ڈسٹرکٹ ایڈوائزر برائے صوبائی محتسب اعلیٰ چوہدری محمد ریاض میکن نے بتایا کہ عوام /شکایت کنندہ کسی بھی سرکاری محکمہ کے خلاف کرپشن یا دیگر شکایت کی صورت میں ایک سادہ کاغذ پر درخواست لکھ کرمجوزہ بیان حلفی کے ہمراہ دفتری اوقات کار میں جمع کروا سکتے ہیں جس پر کاروائی کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ کو طلب کرکے مظلوم کی داد رسی کی جائیگی
Archive for May 2014
دربار شاہ جیونہ رسمِ چراغ
حضرت محبوب عالم المعروف شاہ جیونہ کے سالانہ عرس کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر صدیوں سے جاری رسم ”چراغ“ ادا کی گئی۔ دربار کے گدی نشین مخدوم فیصل صالح حیات ہر سال چار مئی کو ”کِڑی“ پر بیٹھتے ہیں اور دس مئی کو رسم چراغ والے روز اٹھتے ہیں۔ فیصل صالح حیات نے ایک ڈوری کے ذریعے چراغ جلانے کی رسم ادا کی۔ اس موقع پر مخدوم اسد حیات, مخدوم خضر حیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں زائرین بھی موجود تھے۔ یہ عرس چودہ مئی تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر گھوڑا ڈانس, نیزہ بازی, کبڈی, لمبی کھیڈ اور دیگر علاقائی کھیل بھی پیش کئے جائیں گے
تازہ تارین
-
The first city of Jhang was built in 1288 by Rai Sial with the advice of Hazrat Shah Jalal Bukhari (his peer). The first ruler of Jhang was ...
-
M Jhang is situated at latitude 31.15° N and longitude 72.22° E [1] in Punjab province Pakistan. District Jhang is adjoined by Toba Tek Sin...
-
There are many places to visit in District Jhang, like Shahi Masjid at Chiniot, Head Tremu, Heer Tomb, Shorkot Ruins, Hazrat Sultan Bahoo (R...
-
Address: 10/11 Shami Road, Lahore Cantt. Phone: 042-6662712, 0333-4237233 Address: F-304, Parliament Lodges, Islamabad. Phone: 05...
-
Hazrat Sultan Bahu, Teh. Ahmadpur Sial, Distt. Jhang. Phone: 0475-320786, 320555, 0300-4429782 J-412, Parliament Lodges, Islamabad. ...
-
Address: Mauza Satiana, Teh. & Distt. Jhang. Phone: 671314/627962 Address: F-208, Parliament Lodges, Islamabad Phone: 051-9...
-
Jhang is a fast developing area of Punjab Province. Its local community is very hardworking and education is picking up. This is a mixed com...
-
Jhang is also equipped with basic health facilities for its citizens. There is District Headquarter Hospital (Civil Hospital) in Jhang a...
-
Jhang is characterised by extreme climate - the temperature is generally hot, with marked variations between summer and winter. In the plain...