جھنگ(بیورو رپورٹ)جمعیت علماء اسلام ملک کی واحدمذہبی جماعت جوپارلیمنٹ میں اسلامی دفعات کے تحفظ کے لیے چوکیدار کاکردار اداکررہی ہے ملک کے اندر مدارس،مساجد ،داہڑی اور پگڑی کی حفاظت اور تمام مذہبی جماعتوں کی پارلیمنٹ میں صحیح ترجمانی کررہی ہے اس کے مقابلے میں سیکولر اور لادین عناصر نے ہر دور میں جمعیت علماء اسلام کی کھل کر مخالفت کی ہے آج سیاسی نابالغ کپتان خان یہودی لابی اور قادیانیوں کا ایجنٹ بن کر قائد جمعیت کے خلاف پروپگنڈاکرکے اپنے آقاؤں کو خوش کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام پنجاب کے میڈیا ایڈوائزرعبدالرحمن عزیزنے جھنگ میں اراکین مجلس عمومی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے اندر بم دھماکے اور قتلو اغارت کا بازار گرم ہے علماء اکرام کاقتل عام اور مساجد ،مذہبی عبادت گاہوں میں دھماکے صرف مذہبی جماعتوں اور اسلام کو بدنام کر نے کی سازش ہے امریکہ اپنے مذموم مقاصد کے لیے اپنی تنظیم بلیک واٹر کو استعمال کررہا ہے جمعیت علماء اسلام اسلام دشمن عناصر کی سرکوبی کے لیے ہروقت میدان عمل میں ہے اور ان عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کر تی رہے گی ۔ شام اور مصر میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کر تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ امریکہ اور روس اپنے مفادات کے لیے دونو ں مل کر مسلمانو ں کے ساتھ ظلم کررہے ہیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں امریکہ اور روس کی لونڈی بن کر خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہیں
تازہ تارین
-
The first city of Jhang was built in 1288 by Rai Sial with the advice of Hazrat Shah Jalal Bukhari (his peer). The first ruler of Jhang was ...
-
M Jhang is situated at latitude 31.15° N and longitude 72.22° E [1] in Punjab province Pakistan. District Jhang is adjoined by Toba Tek Sin...
-
There are many places to visit in District Jhang, like Shahi Masjid at Chiniot, Head Tremu, Heer Tomb, Shorkot Ruins, Hazrat Sultan Bahoo (R...
-
Address: 10/11 Shami Road, Lahore Cantt. Phone: 042-6662712, 0333-4237233 Address: F-304, Parliament Lodges, Islamabad. Phone: 05...
-
Hazrat Sultan Bahu, Teh. Ahmadpur Sial, Distt. Jhang. Phone: 0475-320786, 320555, 0300-4429782 J-412, Parliament Lodges, Islamabad. ...
-
Address: Mauza Satiana, Teh. & Distt. Jhang. Phone: 671314/627962 Address: F-208, Parliament Lodges, Islamabad Phone: 051-9...
-
Jhang is a fast developing area of Punjab Province. Its local community is very hardworking and education is picking up. This is a mixed com...
-
Jhang is also equipped with basic health facilities for its citizens. There is District Headquarter Hospital (Civil Hospital) in Jhang a...
-
Jhang is characterised by extreme climate - the temperature is generally hot, with marked variations between summer and winter. In the plain...
No comments on "جھنگ:جمعیت علماء اسلام ملک کی واحدمذہبی جماعت پارلیمنٹ میں چوکیدارکاکرداراداکررہی ہے"